Trending news
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)
مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی سے متعلق سنگین الزامات کے بعدالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق اجلاس آج رات 10 بجے ہوگا۔الیکشن کمیشن کےاجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر غور کیا جائیگا،،چیف الیکشن کمشنر ،ممبران اور قانونی ٹیم شریک ہوگی،اجلاس میں الیکشن کمیشن کمشنر راولپنڈی کے خلاف کاروائی کے آپشنز پر غور کرئےگا۔

Comments
Post a Comment